لوگ عمر کے ساتھ بدل جاتے ہیں۔ یہ خاص طور پر جلد کے معاملے میں سچ ہے۔ یہ قدرتی ہے: جلد جسم کے اندر سے رطوبت خارج کرنے والی غدودوں اور باہر سے جارحانہ ماحول سے متاثر ہوتی ہے۔ اس لیے، بلوغت کی طرف بڑھتے نوعمروں کے چہرے کیل مہاسوں اور دانوں کے نشانوں سے بھر جاتے ہیں اور بڑی عمر والوں کے جھریوں سے۔ ہینڈل کی بنائی ہوئی Carrot Mask کریم جلد کی حفاظت کے لیے ایک کارگر پردہ بنا دیتی ہے۔
Carrot Mask کے اجزائے ترکیبی
جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے اس میں گاجر شامل ہے۔ اس کے جسم پر اثر کو بڑھانے کے لیےاس میں کئی طرح کے وٹامن شامل کیے جاتے ہیں:
- A – ڈھلتی عمر کے اثرات دور کرنے والا، جو جلد کو صحت مند رنگ روپ دیتا ہے؛
- B – ایسے لیسدار مادے کی پیداوار بڑھاتا ہے، جو جلد کو لچکدار بناتا ہے؛
- B3 – جراثیم کش اور خون کی گردش کو بڑھانے والا؛
- C – خونی خلیوں کی لچک بہتر بناتا اور مشدد اجزاء کا مقابلہ کرتا ہے؛
- K – خون کے خلیوں کو مضبوط بناتا اور جلد کی صفائی کرتا ہے (حتیٰ کہ بھورے داغ تک مٹا دیتا ہے)۔
مزید برآں، اس میں شامل ہے پوٹاشیم (Ka)۔ انتہائی کم مقدار میں پایا جانے والا یہ عنصر جلد کی رطوبت کو متوازن رکھتا ہے۔
Carrot Mask میں گاجر کا کردار
گاجروں میں وٹامن A, C, K اور پوٹاشیم شامل ہوتے ہیں۔ وہ ماسک میں وٹامن PP شامل کرتے ہیں جو کہ جلد کی حفاظت کرتا اور اسے نرم بناتا ہے اور وٹامن B9، جو کہ الٹرا وائلٹ تابکاری سے حفاظت کرتا ہے۔ یہ تمام عناصر اور وٹامن جلد کے ساتھ رابطے میں آ کر جلد کی نچلی تہہ میں اتر کر اثر انداز ہوتے اور بحالی شباب کے عمل کو تیز کرتے ہیں۔
ہینڈل گارڈن کی Carrot Mask کریم کی کوئی مانع استعمال علامات نہیں ہیں۔ یہ مکمل طور پر قابل فہم ہے، چونکہ گاجر غذا کے طور پر بھی 100%قدرتی اور بے ضرر شے ہے۔
Carrot Mask کو کب استعمال کیا جائے
اس کے عمل کرنے کے طریقے کی بنیاد پر، Carrot Mask کو مندرجہ ذیل صورتوں میں استعمال کرنا تجویز کیا جاتا ہے:
- رنگدار مادوں کی زیادتی؛
- غیر صحت مند رنگت؛
- وٹامن کی کمی؛
- چہرے پر نئی جھریوں کا نمودار ہونا؛
- جلد کی سرخی، اس کا اکھڑنا، اور سوزش؛
- جلد پر ڈھلتی عمر کے اثرات۔
Carrot Mask – کے دیگر نگہداشتی مصنوعات کی نسبت فوائد
دواخانے، زیبائشی سٹور اور سیلون کئی اقسام کے ماسک پیش کرتے ہیں۔ Carrot Mask کی متاثرہ جلد کے مسئلہ کے حل کے لیے کئی ایک اہم خصوصیات ہیں:
- گاجر کے ست کی بنیاد پر بنائی گئی قدرتی ترکیب؛
- 97% شرطیہ نتائج دینے کا سرٹیفیکیٹ؛
- نیاسین (وٹامن B3) کا اضافہ جو کہ جلد کے خلیوں کی قوت بحال کرتا ہے؛
- اختراعی ٹیکنالوجی جو کہ انتہائی معمولی مقدار میں پائے جانے والے عناصر اور وٹامن کی کارکردگی کو جلد کے مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے سات گنا بڑھا دیتی ہے۔
Carrot Mask کیسے استعمال کیا جائے
ہفتے میں 2 بار Carrot Mask استعمال کرنا کافی ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اسے زیادہ مرتبہ بھی استعمال کر سکتے ہیں: یہ قدرتی مصنوعہ آپ کی جلد کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ موثر نتائج حاصل کرنے کے لیے آپ کو لازماً تمام اقدام بتائے گئے طریقے پر ہی کرنے ہوں گے:
- چہرے کی جلد لازماً صاف اور اس کے مسام، علاج والے اجزاء کی تیزی سے سرائت کے لیے کھلے ہونے چاہئیں۔ اس کے لیے آپ کو چہرہ دھو کر اسے مسئلے والی جلد کے ٹانک سے پونچھنا ہو گا۔
- کریم کو دائرے کی شکل میں حرکت کرتے ہوئے دبانے اور ملنے کے بغیر لگائیے، ورنہ یہ مسام بند کر کے جلد کا سانس لینا روک دے گی۔ اسے آنکھوں پر لگنے سے بچائیے۔ گاجریں اگانے میں ایسی کھاد استعمال ہوتی ہے جس میں نائٹریٹ شامل ہوتے ہیں جوآنکھوں کے لیے بہت مضر ہیں۔
- ماسک کو چہرے پر تقریباً 20 منٹ تک لگا رہنے دیجیے۔ اس اثنا میں تمام ضروری وٹامن اور معدنی اجزاء جلد میں سرائت کر کے سرگرمی کے ساتھ متاثرہ حصوں پر کام شروع کر دیں گے۔
- اس کے بعد ماسک کو نیم گرم پانی سے دھو ڈالیے۔ آپ اپنی کریمیں اور تزویقاتی مصنوعے اس کے آدھا گھنٹہ بعد استعمال کر سکتے ہیں۔