MaxiLash زیبائش حسن کی صنعت میں جدید ترین منفرد ایجاد ہے۔ یہ جیل کریم آپ کی پلکوں کو انتہائی لمبائی تک بڑھا دیتی ہے۔ یہ صحت کی بحالی اور حالت کی بہتری دونوں کے لیے کام کرتی ہے۔ یہ بالوں کی انتہائی چھوٹی تھیلیوں کو طاقت بخش اجزاء سے بھر کر بالوں کی نشوونما بڑھاتی ہے۔ چند ہفتوں میں ہی آنکھیں تزویقاتی مصنوعات کے بغیر ہی بہت زیادہ پر کشش اور نمایاں ہو جائیں گی۔ MaxiLash طبی طور پر آزمودہ، تجربات سے گزرا ہوا اور محفوظ مصنوعہ ہے۔
MaxiLash جیل کریم پلکوں کی نشوونما کے لیے کیا فوائد مہیا کرتی ہے؟
MaxiLash کو ایک خاص وجہ سے منفرد سمجھا جاتا ہے: جیل آپ کی پلکوں کی حالت بہتر بناتا ہے، جبکہ کریم آنکھوں کے نازک حصوں کو سنوارتی ہے۔ جیسا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ اسکے نتائج امیدوں سے بڑھ کر ہیں۔ مثال کے طور پر اگر جینیاتی وجوہات کی بنا پر آپ کی پلکیں قدرتی طور پر خوبصورت نہیں ہو سکتیں۔ پھر آپ کو لازماً ایسی آرائش حسن مصنوعات استعمال کرنی پڑیں گی جو کہ آپ کی پلکوں کو نقصان پہنچائیں گی۔ وہ پتلی نظر آئیں گی، گرنا اور ٹوٹنا شروع ہو جائیں گی، بے رنگ ہوجائیں گی اور اسی طرح کے دیگر نقائص در آئیںگے۔ اپنی پلکوں کی اچھی صحت برقرار رکھنے کے لیے آپ پلکوں کی نشوونما کرنے والا روائتی جیل استعمال کرسکتی اور مسکارے کا استعمال جاری رکھ سکتی ہیں۔
لیکن وہ جو اپنی پلکوں کو اچھا صحت مند رکھنا اور انہیں عمدہ بنانا چاہتی ہیں تو انہیں پلکوں کی نشوونما کرنے والے مصنوعے MaxiLash پر توجہ دینی چاہیے۔ اس کا کام کرنے کا طریقہ نیچے دیا گیا ہے: چند قدرتی اجزاء ننھی خوابیدہ تھیلیوں سے بالوں کو بڑھوتری کی تحریک دیتے ہیں۔
- بال اور انکی جڑیں MaxiLash کے قوت بخش اجزاء سے لبریز ہو کر پلکوں کی ساخت کو مضبوط بنا دیتے ہیں۔
- اس جیل کریم کے چند اضافی اجزاء آنکھوں کی نواحی جلد کی افزائش کرتے ہیں۔ پھر یہ کم عمراور چمکدار نطر آتی ہیں اور اس سے آپ کی آنکھوں میں امتیازی حسن پیدا ہوتا ہے۔
- پلکوں کا زائد حجم اور پختہ رنگ پیدا ہوتا ہے جیسا قیمتی مسکارے کے استعمال سے ہوتا ہے۔
- پردار اور دراز پلکیں۔
- آنکھوں کے نیچے ہموار جلد اور جزبہ شوق سے سرشار آنکھیں۔
پلکوں کی افزائش کے لیے MaxiLash – کے اجزاء
صرف 7 اجزاء ہی اس جیل-کریم کو موثر اور محفوظ بناتے ہیں۔ وہ پلکوں کو پتلا بننے سے روکنے کے لیے مل کر عمل کرتے ہیں، اور انہیں وقتی طور پر اور لمبے عرصے کے لیے بھی ریشمی اور انتہائی دراز بنا دیتے ہیں۔ ان اجزاء میں سے ہر ایک کسی علیحدہ حصے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر:
- ارجی نائن (حیاتی کیمیا)۔ بالوں کی سوئی ہوئی تھیلیوں کو جگاتی اور نئی، صحتمند اور خوبصورت پلکوں کی افزائش کو بڑھاوا دیتی ہے۔ یہ پلکوں کے ضیاع کو بھی روکتی ہے۔
- شکری لحمیات، اس پلکوں کی افزائش والی کریم کا بنیادی جزو ہیں۔ صحت مند قوت بخش عناصر سے لبریز یہ جزو پلکوں کی افزائش اور تجدید میں مدد گار ہوتے ہیں۔
- قراتین (سلفر کا حل نہ ہونے والا مواد)۔ بالوں کی ساخت کے لیے ضروری: یہ انہیں بہتر اور برابر بناتا ہے۔
- وٹامن A اور E۔ یہ وٹامن کم و بیش تمام تزویقاتی مصنوعات میں شامل ہوتے ہیں، ان کا بالوں اور پلکوں کی افزائش پر گہرا اثر ہوتا ہے اور یہ بالوں کی تھیلیوں کو بھی موٹا بناتے ہیں۔
- MaxiLash کا وٹامن B6 بالوں کی ساخت کو لچکدار بناتا اور ان کا ٹوٹنا روکتا ہے۔
- قدرتی تیل اور D-پینتھینول۔ یہ جلد کے خلیوں کو دوبارہ بناتے اور آنکھ کے نازک حصوں کی جلد کو بہتر بناتے ہیں۔ پلکوں کو ٹوٹنے سے روکتے ہیں۔
- MaxiLash جیل کریم میں قدرتی پودوں کے ستوں کا آمیزہ شامل ہے۔ اس کے نتیجے میں آپ کی پلکیں ریشمی، ملائم، چمکدار اور گہرے رنگ والی ہو جائیں گی۔
MaxiLash کو پلکیں خوبصورت بنانے کے لیے کیسے استعمال کیا جائے
خوبصورت، موٹی، بھرے بھرے پروں جیسی، چمکدار اور دراز پلکیں آپ کی آنکھوں کی کشش اور اعتماد کا مظہر ہوتی ہیں۔ کچھ خواتین اس پلکوں کی افزائش والی جیل کریم کو اپنا شرمیلا پن دور کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتی ہیں۔ اس کا گھر پر استعمال آسان ہے۔ کسی کو بھی پتہ نہیں چلے گا کہ آپ کی پلکیں قدرتی نہیں ہیں۔
MaxiLash کو آنکھوں کے اوپر اور نیچے والے پپوٹوں پر پلکوں کی لکیر کے ساتھ لگائیے جیسے کہ آپ مسکارہ لگا رہی ہوں۔ اسے آنکھوں کے حصوں میں پوری طرح جذب ہونے دیجیے اور سونے چلی جائیے۔ اس عمل کا صبح کے وقت بھی کرنا یا نہ کرنا آپ پر منحصر ہے۔ بہتر ہو گا اگر آپ یہ عمل ہفتے کے اختتام پر کریں تاکہ آپ کا میک اپ خراب نہ ہو، کیونکہ تب آپ کو کہیں جانا نہیں ہوتا۔ استعمال کی تفصیلی ہدایات منسلک ہیں۔ 100% نتائج کے لیے انہیں احتیاط سے پڑھیے۔
نتائج
تیار کنندگان MaxiLash کے استعمال کے بعد انتہائی جلد نتائج صرف 2 ہفتے میں ہی پانے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ اس اثنا میں ہی آپ نوٹ کر لیں گی کہ پلکوں کا گرنا اور ٹوٹنا بند ہو گیا ہے۔ باقاعدہ استعمال کے 6 ہفتے کے اندر ہی یہ پلکوں کو حجم دار اور پختہ رنگ والا بنا دے گی۔ اگر یہ کافی نہیں ہے تو پھر آپکی موٹی، بل کھاتی اور دراز پلکیں آپکو خوشی کے بعد خوشی سے سرشار کر دیں گی۔ پپوٹوں کے کریم لگے حصے اس اثر کو مزید بڑھا دیں گے۔ MaxiLash جیل کریم لگانے کے بعد آپ کو کیسے نتائج کی امید رکھنی چاہیے؟
- زائد حجم والی گہری رنگین پلکیں جیسے مہنگا مسکارہ لگانے کے بعد ہوتی ہیں۔
- پروں جیسی اور دراز پلکیں۔
- آنکھوں کے نیچلے حصے کی ہموار جلد اور جذبہ شوق سے سرشار آنکھیں۔