خراٹے لینا نیند کے دوران سانس لینے سے وابستہ طبی کیفیت ہے۔ تحقیقات کے مطابق، 30 سال سے زائد عمر کے تقریباً 30% لوگ خراٹے لیتے ہیں۔ اُن میں سے زیادہ تر مرد ہوتے ہیں جو جوں جوں بوڑھے ہوتے ہیں، خراٹوں کا زیادہ شکار ہوتے جاتے ہیں۔

Snore Clinch کلپس اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ اُنہیں بنا کسی ادویات کے خراٹے لینے کی کیفیت کو درست کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

خراٹوں کی وجہ کیا ہے؟

پہلے تو نظامِ تنفس کی ساخت یاد کریں۔ سانس اندر لینے اور باہر نکالنے کے عمل کے دوران ہوا حلقوم، نرخرے، سانس کی نالی، شعبات اور پھیپھڑوں سے گزرتی ہے۔ جب کوئی شخص جسمانی طور پر سرگرم ہو، تو اِن اعضا کے تمام عضلات طبعی طور پر مضبوط ہوتے ہیں اور ہوا بلا رکاوٹ گزرتی ہے۔ جب کوئی شخص سو رہا ہو، تو تمام عضلات، بشمول ہوا کی نالیوں کے پٹھوں کے، پُرسکون ہوتے ہیں۔ اگر ہوا کی نالیوں کے بعض حصوں میں ہوا کا گزر رک جائے، تو وہ خراٹے پیدا کر سکتا ہے۔ نیز، جب کوئی شخص سو رہا ہو، تو اُس کی زبان اور دہن بھی پُرسکون ہوتے ہیں اور جب دباؤ والی ہوا گزر رہی ہو تو وہ تھرتھرانا شروع کر دیتے ہیں۔ خراٹوں کے اضافے میں کیا چیز کردار ادا کرتی ہے؟ اِس میں حصہ ڈالنے والی مرکزی چیزیں یہ ہیں:

  • ناک کے سانس لینے کے امراض۔ خراٹوں کا شکار ہر چوتھا شخص ناک سے سانس لینے کے عارضوں کی مختلف طبی کیفیات کا شکار ہوتا ہے۔ یہ ناک کی الرجی، ناسل سیپٹم ڈویشن، پولیپس اور ایڈینوائیڈز، زیادہ بڑھے ہوئے ٹانسلز، اور غیرمعمولی طور پر لمبے حلق کے کوے ہو سکتے ہیں۔
  • زائد وزن۔ معمولی موٹاپا بھی خراٹے لینے کا خدشہ بڑھا دیتا ہے؛
  • الکحل والے مشروبات پینا۔ یہ ہموار عضلات کو پُرسکون کر دیتا اور اُن کی سختی ختم کر دیتا ہے، ہوا کی نالیوں کو باریک کرتا اور خراٹوں میں اضافہ کرتا ہے؛
  • خواب آور ادویہ الکحل کی طرح ہی کام کرتی ہیں۔ خواب آور دوا جتنی مضبوط ہوتی ہے، اتنی ہی عضلات کی سختی کو ختم کرتی اور اس طرح خراٹے پیدا کرتی ہے؛
  • تمباکو نوشی۔ دھواں بطور سوزش کنندہ کام کرتا ہے۔ یہ سانس کی نزلے والی جکڑن اور سانس کی نالیوں کی تنگی پیدا کرتا ہے جو کہ حتمی طور پر خراٹوں میں منتہج ہوتی ہے۔

یہ خراٹوں کی وجہ بننے والے عوامل کی کوئی تفصیلی فہرست نہیں ہے۔ تمام وجوہات کا ذکر کرنا خاصا مشکل ہے اور اُن میں سے بعض کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ مثال کے طور پر، آپ جوں جوں بوڑھے ہوتے ہیں، ہائپوٹونیا سے بچنے کے قابل نہ رہیں گے۔ لہٰذا مستقبل میں پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے، خراٹے جیسے ہی آپ پر اثرانداز ہوں، انہیں کم کرنے کی ضرورت ہے۔

خراٹوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں

کوئی بندش جو سانس کی نالیوں میں سے ہوا کے بہاؤ کو روک دے، ایک سنگین پیچیدگی کی وجہ بنتی ہے – جسے اوبسٹرکٹو سلیپ اپنیو (سوتے ہوئے سانس کا رک جانا) کہا جاتا ہے۔ جب کوئی شخص خراٹے لے رہا ہو تو یہ ایک مکمل اور اکثر پیش آنے والی ہوا کے بہاؤ کی بندش ہوتی ہے۔ سانس لینے میں کوئی وقفہ جو 10 سیکنڈ تک برقرار رہے، اسے اوبسٹرکٹو سلیپ اپنیو (سوتے ہوئے سانس کا رک جانا) کی بیماری سمجھا جاتا ہے۔ یہ تب پیدا ہوتا ہے جب نرخرے کی دیواریں آپس میں مل کر ہوا کا بہاؤ روک دیں۔ رات کے دوران اِس طرح کے کئی وقفے ہو سکتے ہیں۔ نتیجے کے طور پر، دورانِ خون میں آکسیجن کی مقدار کم ہو جاتی ہے جو بافتوں اور اعضا میں آکسیجن کی کمی پیدا کرتی ہے۔ سانس لینے میں ایک طوی وقفہ آپ کی نیند کے دوران موت بھی پیدا کر سکتا ہے۔

Snore Clinch استعمال کرنے کے فوائد کیا ہیں؟

صارفی ردِ عمل کے مطابق، Snore Clinch کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:

  • 100% موثریت؛
  • سادہ اندازِ تعمیر؛
  • صحت کیلئے فائدہ مند ساخت اور استعمال میں حفاظت؛
  • اسے کسی بھی عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں؛
  • استعمال اور دیکھ بھال میں سادہ۔

Snore Clinch کلپس استعمال کرتے ہوئے آپ خراٹے لینے اور اِس عادت کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے بچ سکتے ہیں۔

Snore Clinch کو درست انداز میں کیسے استعمال کریں

کلپس کو درست انداز میں استعمال کرنے کیلئے، آپ کو استعمال کی ہدایات کو احتیاط سے پڑھنا چاہیئے۔

  • کلپس کو احتیاط سے کھولیں؛
  • انہیں نتھنوں کی درمیانی دیوار پر لگائیں اور وہاں جما دیں؛
  • یقینی بنائیں کہ وہ ہوا کے بہاؤ کو روک نہ رہے ہوں۔

اگر درست طریقے سے لگایا جائے تو Snore Clinch کلپس ناک پر محسوس نہیں کیے جا سکتے اور جب آپ سوتے ہیں تو وہ کوئی بے چینی پیدا نہیں کرتے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے، کہ ڈیوائس کو کئی مرتبہ استعمال کیا جا سکتا ہے، جب آپ اسے استعمال کرنا روک دیں تو اسے صاف کر کے ایک خصوصی ڈبے میں رکھ سکتے ہیں۔

Snore Clinch پر صارفی ردِ عمل کئی ممالک سے آتا ہے کیونکہ آج کل یہ اختراعی آلہ اپنے قابلِ انحصار اور استعمال میں آسان ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہے۔ خراٹوں کو روکنے والے یہ کلپس دنیا کی تقریباً کسی بھی جگہ خریدے جا سکتے ہیں۔ حال ہی میں یہ کلپس پاکستان میں بھی مقبول ہو گئے ہیں۔ Snore Clinch کا مشورہ اُن لوگوں کو دیا جاتا ہے جو اپنی صحت اور خانگی زندگی کا واقعی خیال رکھتے ہیں۔ Snore Clinch کلپس استعمال کرنے والے ڈھیروں لوگوں کی طرح خراٹے لینے کی عادت سے چھٹکارا پانے کے اس موقعے سے ضرور فائدہ اٹھائیں!